Former president Dr. Arif Alvi's tweet suggesting Army to get out of politics
Posted By: Afzal, October 13, 2024 | 19:10:27Former president Dr. Arif Alvi's tweet suggesting Army to get out of politics
سابق صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بہترین مضمون۔ دو معیشتوں کا موازنہ کیا ہے۔
مصر میں فوج سیاست میں گُھسی ہوی ہے۔ آئی ایم ایف، اور اربوں ڈالر کی امریکی اور سعودی مدد کے باوجود معیشت تباہ ہے، انسانی حقوق کا نام و نشان نہیں، غربت عروج پر ہے اور کرپشن کا بازار سجا ہوا ہے۔
اسکے برعکس انڈونیشیا میں 1998 میں فوج نے خود ایک دلیرانہ قدم اٹھایا اور سیاست کو خیرباد کہا۔ ملٹری آفیسروں کا سِول نوکریوں سے انخلا کیا، جمہوریت کو آزاد کیا اور خود بیرکوں میں واپس جا کر قوم کے ہیرو بن گئے۔ مشرق بعید میں انڈونیشیا بہت آگے نکل چکا ہے۔ 2022 میں 320 ارب ڈالر کی برامدات تھیں۔
ہم مصر بنیں تو زوال ہی زوال ہے اور اگر انڈونیشیاجیسا ملک بنیں تو بہت بہتر۔ مگر ایک سُنہرا پاکستان کیوں نا بنیں۔
جناح صاحب کے ہدایات پر عمل کریں تو فوج کو سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لینی چاہیئے- ترقی کے راستے تب ہی کھلیں گے۔
بہترین مضمون۔ دو معیشتوں کا موازنہ کیا ہے۔
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) October 12, 2024
مصر میں فوج سیاست میں گُھسی ہوی ہے۔ آئی ایم ایف، اور اربوں ڈالر کی امریکی اور سعودی مدد کے باوجود معیشت تباہ ہے، انسانی حقوق کا نام و نشان نہیں، غربت عروج پر ہے اور کرپشن کا بازار سجا ہوا ہے۔
اسکے برعکس انڈونیشیا میں 1998 میں فوج نے… https://t.co/0v4QdLim0W pic.twitter.com/VBTrAoJoW0