Moeed Pirzada's tweet on PTI's decision to postpone its protest
Posted By: Atif, October 15, 2024 | 07:21:08Moeed Pirzada's tweet on PTI's decision to postpone its protest
پی ٹی آئی کے احتجاج کو موخر کرنے کے اعلان پر معید پیرزادہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پی ٹی آئی کا احتجاج موخر کرنا: کامیابی ہے یا ناکامی؟ یہ سوال تحریک انصاف کے تمامُ اسپورٹرز کے لئے بڑا اہم ہے! اب یہ بات تو کھل کے سامنے آ چکی ہے کہ PTI کی Core Political Team میں سے بہت سے لوگ Establishment کے اشاروں پہ ناچ رہے ہیں، اب چونکہ یہ Expose بھی ہو گئے ہیں، یہ باقی پارٹی اور میڈیا کی عمران خان تک رسائی کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، اور جو ان کا ساتھ نہیں دے گا یہ اس کے اوپر Establishment Agent کا الزام بھی لگا دیں گے! یہ صورتحال دلچسپ بھی ہے اور خوفناک بھی! اس کا سب سے تکلیف دہ پہلو یہ ہے کہ پاکستان کے جرنیل اپنے ذاتی مفادات میں اس سیاسی اکائی اور پلیٹ فارم کو تباہ کرنے میں لگے ہوے ہیں جو پاکستان کی ریاست کی سلامتی کا ضامن ہے! یعنی National Destruction in the name of National Security اردو میں کہیں، ریاست کے نام پہ ریاست کو تباہ کیا جا رہا ہے! مگر اس تمام تر ڈرامے کے باجود مجھے امید ہے کہ PTI کا اسپورٹ بیس بہت بڑا ہے اور پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے، اور موجودہ لیڈرشپ جو جرنیلوں کے اشاروں پہ ناچ رہی ہے یہ بہت جلد اپنی تمام تر حیثیت کھو دے گئی، انھیں استعمال کر لیا گیا ہے! یہ اب چلے ہوے کارتوس ہیں اور پاکستانی پڑھے لکھے طبقے اس صورتحال کو غور سے دیکھ کر اس کا حل نکالنا شروع کرینگے
پی ٹی آئی کا احتجاج موخر کرنا: کامیابی ہے یا ناکامی؟ یہ سوال تحریک انصاف کے تمامُ اسپورٹرز کے لئے بڑا اہم ہے! میں نے اس وڈیو میں کچھ تفصیل سے اس کے پہلوں پہ روشنی ڈالی ہے! کیونکہ اب یہ بات تو کھل کے سامنے آ چکی ہے کہ PTI کی Core Political Team میں سے بہت سے لوگ Establishment کے…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) October 15, 2024