Top Rated Posts ....

Absar Alam bashing Moeed Pirzada in his tweet

Posted By: Afzal, October 16, 2024 | 05:28:26


Absar Alam bashing Moeed Pirzada in his tweet


ابصار عالم نے اپنی ٹویٹ میں معید پیرزادہ کو سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق معید پیرزادہ نے ایک ٹویٹ کی جس میں لکھا

امریکی کانگریس میںُ پاکستان کے آرمی چیف جرنل عاصم منیر اور سینئر ملیٹری اور انٹیلی جنس افسروں پہ پابندی کے لیے جو قرارداد لائی جا رہی ہے، وہ بہت اہم ہے! اس وڈیو کی Description میںُ آپ کو ایک لنک ملے گا جسے استعمال کر کے آپ اپنے کانگریس مین کو خط بیجھ سکتے ہیں! اب تک ۳۷ کانگریس مین اس قراداد کی سپورٹ میںُ دستخط کر چکے ہیں! اپنے کانگریس مین تک پہنچنے! جلدی کریں!

معید پیرزادہ کی اس ٹویٹ پر ابصار عالم نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا

ہُن آرام ای عقلِ کُل صاب؟
انگریزی احساس کمتری کے مارے چند ریٹائرڈ اور حاضر سروس جرنیلوں نے اس کو پاکستان میں سیٹ کروایا، نوکریاں دلوائیں، دبئی میں انگوٹھا کیس میں پکڑا گیا تو پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈال کر دبئی جیل سے رہا کروایا،
خفیہ پاکستانی سرکاری اکاؤنٹ سے کروڑوں کی خیرات دی گئی تا کہ یہ جھوٹے پروپیگنڈا کے ذریعے پاکستانیوں کی گندی ذہن سازی کرے، اب امریکہ کی گود میں بیٹھ کر وہی کام کر رہا۔
چلیں شاباش آپ بھی جلدی کریں اپنے کانگریس مین تک پہنچنے میں۔ کیونکہ اسے لانے والے خود یا اُن کے بچے امریکہ میں ہی امریکیوں کی نوکری کر رہے ہیں !







Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...