Fawad Chaudhry calls Sher Afzal Marwat "barking stray dog" in his tweet
Posted By: Atif, 14 hours agoFawad Chaudhry calls Sher Afzal Marwat "barking stray dog" in his tweet
فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں شیر افضل مروت کو بھونکنے والا آوارا کتا کہہ دیا۔
شیر افضل مروت نے فواد چوہدری کے بارے میں کہا کہ فواد چوہدری آج کل فارغ ہیں تو میں ان کو مشورہ دوں گا کہ چاہت فتح علی خان کے ساتھ بیٹھ کر طبلہ بجانا سیکھ لیں۔ اس پر فواد چوہدری نے سیخ پا ہوتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ "خان صاحب کا حکم ہے ہم تو کسی آوارہ بھونکتے کتے کو پتھر بھی نہیں مار سکتے"۔
خان صاحب کا حکم ہے ہم تو کسی آوارہ بھونکتے کتے کو پتھر بھی نہیں مار سکتے۔۔ ?? https://t.co/X3Jnup6Bpk
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 28, 2024