Dr. Zakir Naik failed to answer my question, instead he threatened me - Wajid Ehsaas
مجھے نہیں پتا تھا کہ میرے سوال پوچھنے پر ذاکر نائیک یہ کہیں گے کہ شرم کرو، تم مرتد ہوگئے ہو۔ انہوں نے میرے سوال کا جواب تو نہیں دیا، الٹا فتوے لگادیئے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال پوچھنے والے واجد احساس کی خصوصی گفتگو۔
Youtube