Umar Cheema's tweet on Fawad Chaudhry's statement about Imran Khan's relation with Trump's wife
فواد چوہدری نے ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے اسی کی دہائی میں ٹرمپ کی پہلی بیوی اوانا ٹرمپ کے ساتھ تعلقات تھے اور اس کی تصاویر گوگل پر موجود ہیں۔ اس پر عمر چیمہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
فواد چوہدری عمران خان کے ٹرمپ کی پہلی بیوی سے تعلقات کا حوالہ دیکر اب پچھتا رہا ہے کہ کہیں خان یہ نہ سمجھے کہ فواد نے اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر یہ بات کی ہے اور مزید یہ کہ اگر وہ تصویر ٹرمپ نے دیکھ لی تو پھر اس نے رہائی کیلئے ٹویٹ بھی نہیں کرنا
فواد چوہدری نے عمر چیمہ کی ٹویٹ پر جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمر چیمہ ان لوگوں میں ہے جنہیں گاؤں سے اسلام آباد آ کر پتہ چلا کہ عشق لڑکیوں سے ہوتا ہے، ورنہ اپنے گاؤں میں لڑکوں کی محبت کو عشق سمجھتا رہا، اسی طرح ان کے نزدیک کسی خاتون سے تعلقات کا مطلب بھی ابھی سیکھ رہا ہے۔
فواد چوہدری کے بقول عمران خان کے ٹرمپ کیساتھ اسی کی دہائی سے تعلقات اسطرح سے ہیں کہ خان کے ٹرمپ کی پہلی بیوی کیساتھ تعلقات تھے اور ثبوت کے طور پر تصاویر موجود ہیں https://t.co/Oo2G6zLBPX
— Umar Cheema (@UmarCheema1) November 8, 2024
عمر چیمہ ان لوگوں میں ہے جنہیں گاؤں سے اسلام آباد آ کر پتہ چلا کہ عشق لڑکیوں سے ہوتا ہے، ورنہ اپنے گاؤں میں لڑکوں کی محبت کو عشق سمجھتا رہا، اسی طرح ان کے نزدیک کسی خاتون سے تعلقات کا مطلب بھی ابھی سیکھ رہا ہے ۔۔ #Paindoo pic.twitter.com/UDoWUrWTUQ
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 9, 2024