Bushra Bibi's ancestors were notorious for cattle theft - Talal Chaudhry
Posted By: Abbas, November 18, 2024 | 17:40:21Bushra Bibi's ancestors were notorious for cattle theft - Talal Chaudhry
بشریٰ بی بی کے آباؤ اجداد مویشی چوری میں نام رکھتے تھے، ان کا جو پچھلا خاوند تھا، وہ سرکاری افسرتھا اور یہ اسکے نام پر گھر میں بیٹھ کر سودے بازی کیا کرتی تھیں۔ دوسرے شوہر کیلئے بھی گھر سے کبھی ہیرے کی انگوٹھیاں، کبھی ہار کا سودا کرتی تھیں۔ طلال چوہدری
بشریٰ بی بی کا تعلق اوکاڑہ سے ہے، ان کے آبا و اجداد مویشی چوری کرتے تھے، بشریٰ بی بی کی پہلی شادی سرکاری افسر سے ہوئی، گھر میں بیٹھ کر سودے بازی کرتی رہیں، دوسرے شوہر کو بھی استعمال کیا، یہ اس کام میں مہارت رکھتی ہیں۔ طلال چوہدری کی سرکاری ٹیلی ویژن پر گھٹیا جملے بازی pic.twitter.com/JxrunMinQU
— Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) November 18, 2024
Youtube