Imran Khan's die-hard supporter Major (R) Adil Raja condemns Bushra Bibi's statement
Posted By: Dr. Majid, 13 hours agoImran Khan's die-hard supporter Major (R) Adil Raja condemns Bushra Bibi's statement
بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کے ڈائی ہارڈ سپورٹر سابق میجر عادل راجہ نے بشریٰ بی بی کے سعودی عرب کے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا
عمران خان کی اہلیہ ہونے کے ناطے آپ کی عزت سر آنکھوں پر مگر نا تو اس موقع پر یہ غیر متعلقہ بات کرنے کی کوئی ضرورت تھی اور نا ہی عمران خان کی ہدایت و نظریات کیمطابق آپ کا سیاست سے کوئی تعلق ہونا چاہیے۔ آپ کی ان باتوں سے عمران خان اور پاکستان دونوں کا شدید نقصان ہوسکتا ہے۔
عمران خان کی اہلیہ ہونے کے ناطے آپ کی عزت سر آنکھوں پر مگر نا تو اس موقع پر یہ غیر متعلقہ بات کرنے کی کوئی ضرورت تھی اور نا ہی عمران خان کی ہدایت و نظریات کیمطابق آپ کا سیاست سے کوئی تعلق ہونا چاہیے۔ آپ کی ان باتوں سے عمران خان اور پاکستان دونوں کا شدید نقصان ہوسکتا ہے۔ pic.twitter.com/JrPiIfPLI3
— Adil Raja (@soldierspeaks) November 21, 2024