Fawad Chaudhry's tweet on dialogues between government and PTI
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات پر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بہت مثبت پیش رفت ہے، ان مذاکرات کی کامیابی گرینڈ سیاسی ڈائیلاگ کی ابتداء ہو سکتی ہے
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بہت مثبت پیش رفت ہے، ان مذاکرات کی کامیابی گرینڈ سیاسی ڈائیلاگ کی ابتداء ہو سکتی ہے #PakPolitics
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 25, 2024