Confessional video statements of PTI's arrested workers regarding D-Chowk dharna
Posted By: Atif, November 29, 2024 | 10:08:25Confessional video statements of PTI's arrested workers regarding D-Chowk dharna
گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی ورکرز کے ویڈیو بیانات ملاحظہ کیجئے۔ میں دسویں کلاس کا سٹوڈنٹ ہوں، باپ مزدور ہے، پی ٹی آئی والوں نے کہا ساتھ چلو، پیسے دیں گے، موبائل بھی دیں گے، کہا کہ آگ لگانی ہے توڑ پھوڑ بھی کرنی ہے۔ دیکھیے ویڈیو۔
Youtube