Imran Khan should go for a deal for the betterment of people of Pakistan - Asad Umar
اسد عمر نے کاشف عباسی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کو تجویز دی کہ انہیں ڈیل کرلینی چاہئے۔ اسد عمر نے کہا کہ ڈیل کے لفظ کو بہت بدنام کردیا گیا ہے اگر پاکستان کے عوام کی بہتری ہوتی ہے تو عمران خان کو ڈیل کرلینی چاہئے۔
ایک تو "ڈیل" کے لفظ کو اتنا بدنام کیا ہوا ہے، اگر پاکستان کے عوام کی بہتری ہوتی ہے تو عمران خان کو "ڈیل" کرنی چاہئے، اسد عمر کا ڈیل کا مشورہ۔۔۔!!! pic.twitter.com/vVwNgAD2gn
— Mughees Ali (@mugheesali81) December 3, 2024