Hamid Mir's tweet on Omer Ayub's statement after getting released
Posted By: Afzal, December 07, 2024 | 05:43:50Hamid Mir's tweet on Omer Ayub's statement after getting released
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے رہا ہونے کے بعد کہا کہ میرے پاس پشاور ہائی کورٹ کی ضمانت موجود تھی، اس کے باوجود مجھے گرفتار کرلیا گیا۔
حامد میر نے عمر ایوب کے اس بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کیا پاکستان میں صرف فوج ایک ایسا ادارہ ہے جس کا احترام لازم ہے؟ کیا عدلیہ کا احترام لازمی نہیں؟ عدلیہ کے فیصلوں کو بوٹ تلے مسل دینے والے یہ توقع نہ کریں کہ وہ اپنی مرضی کے قانون بنا کر اپنا زبردستی احترام کروا سکتے ہیں میڈیا مالکان کے ذریعہ کارکن صحافیوں پر پابندیاں لگانے والے یاد رکھیں احترام کرو گے تو احترام ملے گا ون وے ٹریفک نہیں چلے گی۔
کیا پاکستان میں صرف فوج ایک ایسا ادارہ ہے جس کا احترام لازم ہے؟ کیا عدلیہ کا احترام لازمی نہیں؟ عدلیہ کے فیصلوں کو بوٹ تلے مسل دینے والے یہ توقع نہ کریں کہ وہ اپنی مرضی کے قانون بنا کر اپنا زبردستی احترام کروا سکتے ہیں میڈیا مالکان کے ذریعہ کارکن صحافیوں پر پابندیاں لگانے والے… https://t.co/u9TH2JZmuT
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) December 6, 2024