Shahid Afridi's tweet on indictment of General (R) Faiz Hameed
Posted By: Zahid, December 10, 2024 | 16:08:51Shahid Afridi's tweet on indictment of General (R) Faiz Hameed
جنرل فیض حمید پر فردِجرم عائد ہونے پر شاہد آفریدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فرد جرم عائد کر کےفیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی باقاعدہ کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ اس سے کاروائی موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانیے کو مزید تقویت حاصل ہو گی اور اس تاثر کو زائل کیا جا سکے کا کہ طاقتور احتساب سے بالا تر ہے
آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فرد جرم عائد کر کےفیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی باقاعدہ کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ اس سے کاروائی موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانیے کو مزید تقویت حاصل ہو گی اور اس تاثر کو زائل کیا جا سکے کا کہ طاقتور احتساب…
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) December 10, 2024