Next time we'll come with arms - CM Ali Amin Gandapur's warning to army
Posted By: Atif, 13 hours agoNext time we'll come with arms - CM Ali Amin Gandapur's warning to army
فوج سے ہم پر گولیاں مروائی گئیں، میں فوج کے جوانوں سے کہتا ہوں ایسے رزق پر لعنت بھیجو جو تم سے نہتے لوگوں کو گولیاں مروا رہا ہے۔ ریاست ہمیں بغاوت پر مجبور کررہی ہے، اگلی بار ہم بھی اسلحہ لے کر نکلیں گے، پھر ہم دکھائیں گے بھاگتا کون ہے۔ علی امین گنڈاپور
Youtube