Hamas' attack on Israel has further strengthened Israel - Umar Cheema's tweet
عمر چیمہ نے اسرائیل اور غزہ وار پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
7 اکتوبر 2023 ایک اختتام کا آغاز ثابت ہوا، 45 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، حماس، حزب اللہ اور ایران کمزور ترین اور اسرائیل مزید طاقتور، شام میں 54 سالہ حکومت ختم، اس تبدیلی کا آغاز حماس کے حملے سے ہوا جس نے اسرائیل کو تباہ کرنے کی بجائے اپنے آپکو اور اتحادیوں کو تباہ کیا

— Umar Cheema (@UmarCheema1) December 15, 2024