Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on Ali Amin Gandapur & Mohsin Naqvi's meeting
Posted By: Saqib, 10 hours agoMustafa Nawaz Khokhar's tweet on Ali Amin Gandapur & Mohsin Naqvi's meeting
علی امین گنڈاپور اور محسن نقوی کی ملاقات پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
علی امین اور محسن نقوی کی ملاقات سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنے کے لئیے مثبت قدم ہے۔ اِس وقت بڑا چیلنج تو ”مردہ سیاست “ کو زندہ کرنا ہے۔ میاں نواز شریف اور آصف زرداری کو اِس عمل سے ہر گز لاتعلق نہیں رہنا چاہئیے۔ مذاکرات اگر تو ایک نئے میثاق جمہوریت میں بدلتے ہیں تو یہ پاکستان کے لئیے خوش آئند ہو گا۔ اِس بنیادی اصلاح پر اِجماع کرنا ہو گا کہ حکمران چُننا عوام کا حق ہے اور عوام کی حق تلفی کا سلسلہ بند ہونا چاہئیے۔
علی امین اور محسن نقوی کی ملاقات سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنے کے لئیے مثبت قدم ہے۔ اِس وقت بڑا چیلنج تو ”مردہ سیاست “ کو زندہ کرنا ہے۔ میاں نواز شریف اور آصف زرداری کو اِس عمل سے ہر گز لاتعلق نہیں رہنا چاہئیے۔ مذاکرات اگر تو ایک نئے میثاق جمہوریت میں بدلتے ہیں تو یہ پاکستان کے…
— Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) December 20, 2024