Fawad Chaudhry's tweet on DG ISPR's press conference
فواد چوہدری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پریس کانفرنس میں DGISPR نے فوج کا پیغام دیا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم سب انفرادی اور اجتماعی طور پر اپنا کردار ادا کر کے پاکستان کو مضبوط کریں، لیکن اس کیلئے سیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کی ضرورت ہے پانچ ہزار سیاسی قیدیوں اور سینکڑوں جعلی مقدمات اور سب سے بڑہ کر عمران خان کو جیل میں رکھ کر اجتماعی کردار کیلئے جس ماحول کی ضرورت ہے وہ پیدا نہیں ہو سکتا، سیاسی کارکنوں کو پاکستان کا شہری سمجھیں اور عزت دیں تحریک انصاف اور عمران خان کے بغیر یہ جنگ نہیں جیتی جا سکتی کیونکہ اتحاد ممکن نہیں ہے!
پریس کانفرنس میں DGISPR نے فوج کا پیغام دیا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم سب انفرادی اور اجتماعی طور پر اپنا کردار ادا کر کے پاکستان کو مضبوط کریں، لیکن اس کیلئے سیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کی ضرورت ہے پانچ ہزار سیاسی قیدیوں اور سینکڑوں جعلی مقدمات اور سب سے بڑہ کر عمران خان کو جیل…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 27, 2024