Khanewal Ke Madrasse Mein Qari Sahib Ki Saari Raat 9 Sala Bachy Se Jinsi Ziadati
خانیوال کے ایک مدرسے میں بچوں کو قرآن کی تعلیم دینے والے قاری صاحب نے 9 سالہ بچے کو ساری رات جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہے جس میں پولیس متاثرہ بچے سے بیان لے رہی ہے۔ بچہ چارپائی پر تکلیف میں اوندھے منہ پڑا ہے اور پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ مدرسے کے قاری صاحب نے ساری رات اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔
پاکستان کے مدرسے کا نصاب ۔
— Madiha (@mysteryatheist1) January 7, 2025
اس قاری کو بلاسفمی اور پیڈوفیلیا
کے چارجز میں گرفتار کیا جائے۔
اس بچے کے ماں باپ کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جائے Child negligence کے جرم میں۔
ان تمام مدارس کو بند کیا جائے۔@MaryamNSharif @PmShabazShariff @ShahbazShareef @BBhuttoZardari
کیا… pic.twitter.com/yKmTUVxqjL