Irshad Bhatti's hard hitting question to Tariq Jamil regarding his meetings with Nawaz Sharif & Imran Khan
امام ابوحنیفہ نے فرمایا جس عالم کو حکمرانوں کے در پر دیکھو، اس کے ایمان پر شک کرو، آپ کبھی نوازشریف کی کابینہ میں جاکر دعائیں کرتے ہیں، کبھی عمران خان کو جپھیاں ڈالتے ہیں، ایسا کیوں؟ ارشاد بھٹی کے سوال پر سنیے مولانا طارق جمیل کا جواب۔
Youtube