Maulana Ishaq says your book is full of false stories - Irshad Bhatti asks Maulana Tariq Jameel
مولانا اسحاق کہتے ہیں کہ آپ کی کتاب خطباتِ جمیل میں سارے من گھڑت اور جھوٹے قصے لکھے ہوئے ہیں، آپ نے جنت کی ایک حور لائبہ کا قصہ بیان کیا، کیا وہ قرآن میں یا کسی حدیث کی کتاب میں ہے۔ ارشاد بھٹی کے سوال پر سنیے مولانا طارق جمیل کا جواب
Youtube