Hassan Nisar's response on Maulana Tariq Jamil's stories of "Hoor Lyba"
مولانا طارق جمیل کےحور لائبہ کے قصے سنانے پر حسن نثار کا سخت ردعمل۔ میں لعنت بھیجتا ہوں، یہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم دینے کی بجائے من گھڑت قصے سناتے ہیں، 25 کروڑ ٹیپو سلطان اور طارق بن زیاد لے آؤ، ان پر ایک ایٹم بم ماردو تو ان کا کیا بنے گا؟
Youtube