Exclusive video: Pro-Palestinian mob stormed KFC in Rawalpindi
فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے لوگوں نے راولپنڈی میں کے ایف سی پر دھاوا بول دیا۔ کے ایف سی میں فیملیز بیٹھ کر کھانا کھا رہی تھیں کہ ہاتھوں میں ڈنڈے پکڑے ہوئے لوگ کے ایف سی میں گھس آئے اور وہاں بیٹھے ہوئے لوگوں اور سٹاف کو گندی گندی گالیاں دینے لگے اور ساتھ ہی توڑ پھوڑ کرنے لگے۔ فیملیز اور سٹاف سب کے ایف سی کو چھوڑ کر نکل گئے۔
صحافی معید پیرزادہ نے اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا کہ ایسی لاقانونیت کے مناظر دیکھ کر کون پاکستان میں انویسٹ کرنے آئے گا۔
Which investor will come to this Pakistan without Rule of Law? Scene of gangsterism apparently against Israel in a KFC outlet in Rawalpindi Military Garrison town? Not far from Army HQ@RepTomSuozzi @RepJackBergman pic.twitter.com/Xf5SbCloSv
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) April 14, 2025