قومی اسمبلی میں کچھ دنوں سے ایک موضوع بہت زیادہ زیر گفتگو ہے کہ شازیہ مری کے بقول قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکن کی کلائی پر 45کروڑ کی گھڑی ہوتی ہے۔ تو جب نواز شریف صاحب کی کلائی پر نظر گئی تو ان کی کلائی پر جو
گھڑی ہے اس کا نام ہے
Louis Moinet "Meteoris"
جس کی مالیت 4,599,487 $ ہے اور پاکستانی روپوں میں تقریباً45کروڑ روپے بنتی ہے۔ گھڑی کی تصویر آپ دیکھ سکتے ہیں اور جو گھڑی نواز شریف کی کلائی پر بندی ہے وہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ دونوں کا موازنہ کریں باقی آپ کے سامنے واضح ہے۔