Posted By: Arif Hussain Kamalia, June 19, 2013 | 12:23:43
جس کئیر ٹیکر وزیر بجلی نے الیکشن کے فوری بعد اٹھارہ سے بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ شروع کر دی اور عوام کا جینا حرام کردیا اس کو اس خدمت کے عوض مسلم لیگ(ن) نے اپنا مشیر مقرر کر دیا ۔ تفصیل کیلئے ویڈیو دیکھیں۔