میں تو یہاں تک کہوں گا کہ جناح نے بیڑا غرق اس ملک کا کیا، آتے ہی۔
کابینہ تم انڈیا سے لائے ہو اور بنگال میں جا کر کہتا ہے کہ اردو تمہاری قومی زبان ہے،
خدا کا خوف کرو، پاگل کا بچہ۔۔۔۔
اصل میں اس کو اس ملک کی اے۔بی۔سی کا پتہ نہیں تھا۔
محترم جناب آصف علی زرداری صاحب کے والد محترم حاکم علی زرداری کے قائد اعظم کے بارے میں خیالات