Karachi Police Officer Orders Cops to Shoot Protesters In the Head, Exclusive Video
Dailymotion
کراچی : کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈاکوؤں کیخلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر پولیس پل پڑی، لاٹھی چارج کیا، مظاہرین باز نہ آئے تو پولیس افسر نے براہ راست فائرنگ کروادی، سر میں گولی مارنے کا بھی حکم دیا۔ سماء کے کیمرے نے فائرنگ کے ساتھ ساتھ پولیس افسران کی آوازیں بھی ریکارڈ کرلیں، آپ بھی سنیں۔
Source