Kanwal Shauzab detained Journalist Batool Rajput at home saying delete the interview she done with her - Hamid Mir
Posted By: Saif, March 11, 2022 | 11:49:09PTI MNA Kanwal Shauzab detained Journalist Batool Rajput at home saying delete the interview she done with her - Hamid Mir
حامد میر نے تھوڑی دیر قبل ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا مجھے ابھی صحافی بتول راجپوت کا پیغام موصول ہوا، اس نے مجھے بتایا کہ پی ٹی آئی کی ایم این اے کنول شوزب نے انہیں گھر میں نظر بند کر دیا اور کہا کہ چند منٹ قبل ان کے ساتھ کیا گیا انٹرویو ڈیلیٹ کر دو۔ یہ ناقابل قابل ہے۔
I just received message from journalist Batool Rajpoot, she told me that PTI MNA Kanwal Shauzab detained her at home and saying delete the interview she done with her few minutes ago. This is not acceptable. @ICT_Police
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) March 11, 2022
حامد میر نے صحافی بتول راجپوت کے مسیج بھی شیئر کردیئے۔
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کنول شوزیب نے سچ ٹی وی کی اینکر پرسن بتول راجپوت کو انٹرویو کے دوران گھر میں یرغمال بنا لیا،انٹرویو ڈیلیٹ کرنے کے لئیے حراساں کیا، کنول کے شوھر نے انٹرویو ڈیلیٹ کرنے کے لئیے دباؤ ڈالا، ایک گھنٹے بعد رہائی ملی، یہ سیاستدان خواتین کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔ pic.twitter.com/xDamZ1apUE
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) March 11, 2022
بریکنگ: پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوزب نے انٹرویو کے لیے آئی صحافی بتول راجپوت کو یرغمال بنا لیا۔۔
— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) March 11, 2022