PTI MNA Ahmad Hussain Deharr tells why he is not supporting Imran Khan's government
میرے علاقے میں ڈکیتیوں میں بچیوں کے ریپ ہورہے ہیں، جن بچیوں کے ریپ ہورہے ہیں، میں ان کو کیا جواب دوں، مجرموں کو نہیں پکڑا جارہا ، میں کیسے اس حکومت کے ساتھ کھڑا ہوں، میںنہیںکھڑا ہوں گا۔ پی ٹی آئی ایم این اے احمد حسین ڈیہڑ برس پڑے
Youtube