Shahbaz Gill's tweet on Shahbaz Sharif's allegation "Chicken meat is burnt at Bani Gala"
twitter
شہباز شریف نے اپنی خاندانی روایات کا تسلسل برقرار رکھا-جس میں وہ مخالفین کی گھر کی خواتین پر الزام تراشی بہتان بازی کرتے آ رہے ہیں۔یہ ان کا نسل در نسل کام ہے۔ ابھی چند دن پہلے یہ حضرت فرما رہے تھے کہ یہ سٹیٹ کرافٹ کرتے ہیں۔ ایسی گندی سوچ ہے اور سٹیٹ کرافٹ pic.twitter.com/8wNpO02WHA
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 24, 2022