Mehar Bukhari caught on camera while passing "chits" to Shibli Faraz in Live Show
مہر بخاری لائیو شو میں قمر الزمان کائرہ کی گفتگو کے دوران شبلی فراز کو پرچیاں لکھ لکھ کر پاس کرتے ہوئے کیمرے کی زدمیں آگئیں۔۔۔ ۔
Youtube
زرد صحافت کا چہرہ دیکھیے کہ @meherbokhari صاحبہ شبلی فراز کو @QamarKairaPPP کے خلاف چٹھیاں لکھ لکھ کر دے رہی ہیں کمیرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا pic.twitter.com/8NSK7sJ8oF
— Syed Rahat Naqvi (@SyedRahatNaqvi) March 28, 2022