Jis Tarah Holy Prophet Ne Makka Ke Logon Ko Inkar Kia, Maine Bhi Opposition Ko Inkar Kia - Imran Khan
نبی ﷺ کو مکہ کے لوگوں نے کہا آپ ہم سے جو مرضی لے لیں، مگراللہ کا نام لینا چھوڑ دیں۔ اس پر نبی ﷺ نے کہا میرے ایک ہاتھ پر چاند اور دوسرے پر سورج رکھ دو تب بھی میں نہیں رکوں گا۔ مجھ پر بھی بڑا پریشر ڈالا گیا کہ این آر او دے دو، مگر میں نہیںمانا۔عمران خان
Youtube