Name the "traitors" if you have guts, tell us who are the "traitors" - Nusrat Javed to Imran Khan
Posted By: Muzaffar, July 05, 2022 | 16:10:56Name the "traitors" if you have guts, tell us who are the "traitors" - Nusrat Javed to Imran Khan
خدا کے واسطے مقدس ہستیوں کا نام مت لو، صادق اور امین صرف اور صرف میرے نبی پاک کیلئے ہے، کسی اور انسان کو یہ لقب نہیں دیا جاسکتا۔ کہتے ہو غداری ہوگئی، نام بتاؤں گا، بتاؤں گا کیوں؟ ابھی نام بتاؤ۔ کیا ہوسکتا ہے کہ امریکہ نے سازش کی ہو اور اس میں برطانیہ شامل نہ ہو، آج ملے نا عمران خان برطانوی سفیر سے، اس کو کہتے کہ دفع ہوجاؤ سازشی۔ نصرت جاوید برہم۔
Youtube