Is Imran Riaz Khan a journalists or a political activist? Kashif Abbasi's views
غریدہ فاروقی نے کہا عمران ریاض پولیٹیکل ایکٹویسٹ ہے، میں کہتا ہوں کونسا صحافی ہے جو پولیٹیکل ایکٹوسٹ نہیں ہے، میں نے سینیئر ترین صحافیوں کو سیاسی جلسوں میں تقریریں کرتے دیکھا۔ ہر 5 میں سے 4 لوگ ایکٹویسٹ بن گئے ہیں۔ کاشف عباسی۔
Youtube