I appointed Sikandar Sultan as Chief ECP on the recommendation of 'Neutrals' - Imran Khan
سکندر سلطان کو میں نے نیوٹرلز کے کہنے پر چیف الیکشن کمشنر لگایا، میں تو اس کو جانتا ہی نہیں تھا، نیوٹرلز نے مجھے گارنٹی دی تھی کہ یہ نیوٹرل رہے گا۔ عمران خان۔
Youtube