Establishment controls our judiciary, judges protect the establishment - Hamid Khan
پاکستان کی عدلیہ کو اسٹیبلشمنٹ کنٹرول کرتی ہے، سالہا سال سے کنٹرول کررہی ہے، عدلیہ میں پرو اسٹیبلشمنٹ جج بھرتی کئے جاتے ہیں، ابھی پچھلے ہفتے خدا نے ہمیں بال بال بچا لیا پرو اسٹیبلشمنٹ جج بھرتی ہونے سے، پچھلی پانچ چھ اپائنمٹنس میں پرو اسٹیبلشمنٹ جج بھرتی ہوئے۔ حامد خان
Youtube