Justice (R) Javed Iqbal (Son of Allama Iqbal) bashes Mullahs for their views about family planning
فیملی پلاننگ کی بات کرو تو ملا کہتا ہے یہ قرآن کے خلاف ہے، اللہ نے ہر کسی کا رزق مقرر کر رکھا ہے، ارے بھئی کہاں مقرر کر رکھا ہے ، لوگ خودکشیاں کررہے ہیں، عورتیں ٹرینوں کے آگے بچے بیچ رہی ہیں۔جسٹس (ر) جاوید اقبال (فرزندِ علامہ اقبال) ۔ ویڈیو۔
Youtube