Hyderabad Mein Naam Nihad Aashiqan e Rasool Ki Rangers Ke Hatho Thukai
اطلاعات کے مطابق حیدرآباد میں ذاتی تنازع پر کسی شخص نے ایک ہندو مزدور پر قرآن کی بے حرمتی کا الزام لگا دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لوگوں کا ہجوم اس ہندو شخص کو مارنے کیلئے جمع ہوگیا۔ پولیس اور رینجرز بھی پہنچ گئی۔ لاکھ مذاکرات کے باوجود ہجوم نہیں مان رہا تھا کہ رینجرز نے ڈنڈا چلا دیا اور نام نہاد عاشقانِ رسول کی ایسی ٹھکائی کی کہ نام نہاد عاشقانِ رسول جوتیاں چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔
Youtube
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔
— Rab Nawaz Baloch (@RabNBaloch) August 21, 2022
شکریہ حیدرآباد انتظامیہ۔
صوفیاء کی سرزمین کو سانحہ سے بچالیا۔ pic.twitter.com/03Wcq5ewmC