Former PMLN leader Zafar Ali Shah seeks contempt proceedings against Shahbaz Sharif
شہباز شریف نے عدالت کو نوازشریف کی واپسی کی ضمانت دی تھی، مگر نوازشریف واپس نہیں آئے، شہباز شریفف کے خلاف توہینِ عدالت کی کاروائی کی جائے۔ مسلم لیگ ن کے سابق رہنما ظفر علی شاہ نے شہباز شریف کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی
Youtube