Unbelievable: Shaukat Tareen's leaked call, trying to Sabotage IMF deal
شوکت ترین کی فون کال لیک۔ پنجاب کے وزیر خزانہ کو آئی ایم ایف ڈیل خراب کرنے کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے۔لیکن سر اس سے ملک کو تو نقصان نہیں ہوگا۔ وزیر خزانہ کا سوال۔ ہم سوشل میڈیا پر ایسا پروپیگنڈا کریں گے جس سے یہ لگے گا کہ ہم ملک کو نقصان نہیں پہنچا رہے
Youtube