Saleem Safi, Ansar Abbasi and other journalists' tweets on Shaukat Tareen's leaked audio
سالوں سے سمجھا رہا تھا کہ عمران خان چندہ چور کی سوچ انکی ذات سے شروع ہوتی اور اس پر ختم ہوتی ہے لیکن “لوگ” ماننے کو تیار نہ تھے ۔ دیکھیں ان کی غلط صحبت میں محسن لغاری اور شوکت ترین جیسے لوگ بھی ملک کے معاملے میں کتنے سفاک ہوگئے۔ https://t.co/enAsf3GDtv
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) August 29, 2022
شوکت ترین کی پنجاب اور KPK کے وزراء خزانہ سے ہونے والی گفتگو کو سن کر حیران ہوں۔ کوئی سیاست کے لیے اتنا کیسے گر سکتا ہے؟؟
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) August 29, 2022
ہمارے معاشرے میں جو بھی گٹر کا کیڑا ہو گا اُس کو اسٹیبلشمنٹ پال کر بڑا کرتی ہے تاکہ وہ ہمارے قومی مفاد کو ڈس سکے،
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) August 29, 2022
پچھکے 25 سال میں کسی ایک آرمی چیف کا نام بتا دیں جس نے اس شوکت ترین کو گود میں بٹھا کر مُنتخب وزراء اعظم کی خلاف نہ استعمال کیا ہو۔
اور یہ ہے اس کی اصل اوقات https://t.co/FHPHYvAnpb
زرداری کی حکومت کے مزے لوٹنے کے بعد عمران چندہ چور کی حکومت میں بھی وزارت ہتھیانےسے ہم جان گئے تھے کہ شوکت ترین بڑےکاروباری ہونے کے ساتھ ساتھ چالاک ترین بھی ہیں لیکن یہ کچھ سننے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ تیمور جھگڑا کی طرح مکارترین بھی ہیں . https://t.co/lrc0fum8Uv
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) August 29, 2022
اب اس کال کو سُنیں اور فیصلہ کریں کہ پاکستان کے ساتھ کون کھڑا ہے ؟ pic.twitter.com/uHQzqafrtT
— Asma Shirazi (@asmashirazi) August 29, 2022
شوکت ترین صاحب آپ سے یہ اُمید نہ تھی پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری نے آپ کو معاملے کی سنگینی کا احساس دلایا اور پوچھا کہ کیا آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے ریاست پاکستان کو نقصان تو نہیں ہو گا؟ آپ جے محسن لغاری کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا آخر کیوں؟ @shaukat_tarin pic.twitter.com/SYdcS5WjRV
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) August 29, 2022
It seems PTI wants to sabotage the country not the government https://t.co/QJb4DC0GsU
— Mubashir Zaidi (@Xadeejournalist) August 29, 2022