Rauf Klasra's tweets on Shaukat Tareen's leaked audio call
شوکت ترین دو دفعہ وزیر خزانہ بنا۔اس ملک نے سب کچھ دیا لیکن نالائق ایسا پہلے اپنے بنک ڈبوئے اور اب ملک ڈبونے چل پڑا۔یہ ہے اس ملک کی ایلیٹ اور اس کا اصل چہرہ۔اس ملک کو اگر کوئی own کرتا ہے تو وہ مڈل کلاس یا غریب طبقہ ہے۔ترین جیسے لوگ اپنے پائو گوشت کے لیے پورا اونٹ ذبح کرتے ہیں
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) August 29, 2022
یہ اب طے ہوگیا ہے عمران خان ریاست پاکستان اور بائیس کروڑ لوگوں سے زیادہ اہم ہوگئے ہیں۔ ریاست بچے نہ بچے، لوگ رہیں یا نہ رہیں ، ملک خانہ جنگی کا شکار ہو اس سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ خان صاحب اور ان کے فالورز کو پورا یقین ہے وہ آخری ہیں ان کے بعد قیامت ہے۔۔!
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) August 29, 2022