Shahbaz Gill's bail plea hearing, Shahbaz Gill offers apology in court
شہباز گل اپنے بیان پر معافی مانگنے کیلئے تیار ہے، شہباز گل کے وکیل کا عدالت میں بیان۔ عدالت نے شہباز گل کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ کل صبح 11 بجے سنایا جائے گا۔
Youtube