Shahbaz Gill's close relative told me that Shahbaz Gill has no sister - Umar Cheema
ایک خاتون نے خود کو شہباز گل کی بہن قرار دیتے ہوئے اپنا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر ریلیز کیا اور شہباز گل کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ خاتون نے بتایا کہ وہ شہباز گل کی بہن ہیں اور امریکہ میں رہتی ہیں۔ اس پر عمر چیمہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی بات شہباز گل کے ایک قریبی عزیز سے ہوئی جس نے انہیں بتایا کہ شہباز گل کے دو بھائی ہیں اور کوئی بہن نہیں۔
1- شہباز گل کے قریبی عزیز سے بات ہوئی پتہ چلا اسکے دو بھائی ہیں بہن کوئی نہیں
— Umar Cheema (@UmarCheema1) August 29, 2022
2- یہ مبینہ بہن 1976 سے امریکہ میں مقیم ہیں شہباز گل کی پیدائش 1980 کی ہے https://t.co/GVNmMYpVl0