Umar Cheema reveals how Imran Khan tried to sabotage Pakistan's relations with France
عمران خان جب وزیراعظم تھے، ایک بار وہ صحافیوں کے د رمیان بیٹھے ہوئے تھے، ملٹری سیکرٹری نے آکر کہا کہ فرانس کے صدر آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں، عمران خان نے کہا بعد میں کروں گا، عمران خان اپنی انا کو ملکی مفادات پر بھی مقدم رکھتے تھے۔ عمر چیمہ۔
Youtube