Sailaab Ko Allah Ka Azab Kehne Waly Qaum Ko Gumrah Kar Rahe Hain - Eng. Muhammad Ali mirza
سیلاب کو اللہ کا عذاب کہہ کر اپنی اور حکومتوں کی نالائقی پر پردے نہ ڈالو، یہاں تو ہر سال نالہ لئی میں کتنے لوگ مرجاتے ہیں۔ سیلاب کو اللہ کا عذاب کہنے والے لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں۔ حکومتی ملاؤں نے عوام کو اس طرح کی پٹیاں پڑھائی ہیں۔ انجینئر محمد علی مرزا
Youtube