Saleem Safi supports PTI's demand of re-election in Karachi
۱۵ جنوری کے ڈرامے کوکالعدم قرار دے کر سندھ میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی کا مطالبہ بالکل جائز ہے ۔پیپلز پارٹی ہٹ دھرمی چھوڑدے۔ الیکشن کمیشن یاعدالت فوری نوٹس لےکرازسرنوانتخابات کے لئےانتظام کرےورنہ سندھ بڑےانتشار کی طرف جائے گا۔ پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔ pic.twitter.com/7yj16Rhrkq
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) January 19, 2023