A bureaucrat received "Salamiyan" of 72 crore Rs. in his daughter's wedding - Khawaja Asif
ایک بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی میں 72 کروڑ کی سلامیاں ہوئیں، گاڑیاں اور زیور اس کے علاوہ ہیں، وہ بیوروکریٹ آج بھی بائیس گریڈ کا افسر بن کر بیٹھا ہے، اسی بیوروکریٹ کی پہلی بیٹی کی شادی میں 120 کروڑ کی سلامیں ہوئیں، کسی نے اس سے پوچھا؟ خواجہ آصف۔
Youtube