We have reports that another plan is underway to assassinate Imran Khan - Babar Awan's press conference
ہمارے پاس تازہ اطلاعات ہیں کہ عمران خان کو دوبارہ قتل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ پلان ہے کہ عمران خان کو گھیر گھار کر اسلام آباد کچہری لایا جائے اور پھر سنائپر گن کے ذریعے یا خود کش حملے کے ذریعے ان کو مار دیا جائے۔ بابر اعوان کی پریس کانفرنس۔
Youtube