Two months old interview of PTI worker Ali Bilal Urf Zill e Shah who died today
میں 1992 سے عمران خان کا فین ہوں،جب عمران خان پر حملہ ہوا تو میں نے کھانا چھوڑ دیا تھا، میں روز یہاں زمان پارک آتا ہوں۔ عمران خان کا جوشیلا ورکر علی بلال عرف ظلِ شاہ جو آج جان کی بازی ہارگیا ، اس کا دو ماہ قبل زمان پارک پر دیا گیا انٹرویو ملاحظہ کیجئے۔
Youtube