Jo Ho Raha Hai Aap Ka Apna Kia Dhara Hai - Chief Justice Amir Farooq Says to Imran Khan's Lawyer
ہم نے تو آپ کو باعزت راستہ دیا تھا، آپ نے عدالتی احکامات کا کیا کیا، جو ہورہا ہے آپ کا اپنا کیا دھرا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے عمران خان کے وکیل کے دلائل کے جواب میں ریمارکس۔ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست کی سماعت کا احوال
Youtube